انجانے میں خانہ کعبہ یا مسجد نبوی کی بے ادبی "
اسلام و علیکم دوستو ، اس مسیج کو زیادہ سے زیادہ آگے پھیلایئں تاکہ سب کو معلوم ہو جائے
کیونکہ جانے انجانے میں یہ بےادبی بہت سے گھروں میں ہو رہی ھے،
جد نبوی (صلى الله عليه وسلم) والے جائے نماز کو زمین پر بچھاتے ہیں اور اکثر و بیشتر اوپر پاؤں بھی آ جاتے ہیں اور ھم بحیثیت مسلمان ایسی بے ادبی کبھی برداشت نہیں کر سکتے...
...

اور اگر آپ کے پاس سادہ جائے نماز نہیں ہے تو پلیز پلیز احترام کا پورا خیال رکھیں !
اللہ مجھے اور آپ سب کو ہدایت عطا فرمائے۔ آمین

No comments:
Post a Comment